انتونیوس پیوسVv uk
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Titus Aelius Hadrianus Antoninus Augustus Pius) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Titus Aurelius Fulvius) | |||
پیدائش | 19 ستمبر 86[1] لانوویم | |||
وفات | 7 مارچ 161 (75 سال)[1] | |||
وجۂ وفات | طاعون | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | قدیم روم | |||
مناصب | ||||
رومی شہنشاہ (15 ) | ||||
دفتر میں 10 جولائی 138 – 7 مارچ 161 |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
ترمیم |
انتونیوس پیوس (انگریزی: Antoninus Pius) ایک رومی شہنشاہ تھا جس کا دور حکومت 138ء سے 161ء تک رہا۔ اس کا شمار نیروا آنتونینے سلسلہ شاہی کے پانچ اچھے شہنشاہوں میں کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب عنوان : Antoninus Pius — شائع شدہ از: Real'nyj slovar' klassicheskih drevnostej po Ljubkeru